ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیسی رضی اللہ عنہ

  قیس کی طرف منسوب ہیں۔عمارہ بن عثمان بن حنیف نے قیسی سے روایت کی ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے وہ کہتےتھے کہ آپ کے پاس پانی لایاگیاتوآپ نے ان دونوں ہاتھوں پرپانی گرایااوران کو ایک مرتبہ دھویاپھراپنامنہ دھویااورکہنیاں ایک مرتبہ دھوئیں پھردہنے ہاتھ سے اپنے دونوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں