/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قلیب محمدبن سعید رضی اللہ عنہ

عوفی نے اپنے والد سے روایت کی ہےوہ کہتےتھے مجھ سے میرے چچانے بیان کیاوہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نےاپنےوالد سےانھوں نےابن عباس سے اللہ تعالیٰ کاقولولاتقولو ا لمن القی الیکم السلم لست مومناکی تفسیر میں روایت کیاہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شخص کوقتل نہ کرویہ ایک شخص تھے جن کانام مرداس تھااپنی قوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں