/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قمندا ابوالفتح رضی اللہ عنہ

ازدی نے اسمائے مفردہ میں ان کاذکرکیاہے۔صالح بن سماعہ نےروایت کی ہے وہ کہتےتھے ہم سے ذکرکیاگیاہےکہ ایک اعرابی سب کوچھوڑکراللہ کے ہورہے تھےذی علم اورمعمرتھےان کے متعلق ایک حدیث بھی بیان کی گئے ہے جس میں قمندانے بیان کیاہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پیاسے کو پانی پلانے کی بابت پوچھاتھات ۔۔۔۔
محفوظ کریں