/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قنفذ ابن  عمیر رضی اللہ عنہ

  بن جدعان تیمی۔صحابی  ہیں۔حضرت عمرنے ان کو مکہ کا حاکم مقررکیاتھابعداس کے معزول کردیااورنافع بن عبدالحارث کو ان کی جگہ پر مقررکیا۔سعید بن ابی ہند نے قنفذ تمیمی سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سناکہ میری قبراورمنبرکے درمیان میں ایک باغ ہے جنت کے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں