پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

سیّدنا قنان ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوعبداللہ تھی۔اسلمی ہیں عبدان نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔عبیداللہ بن زحرنے یزید بن ابی منصورسے انھوں نے عبداللہ بن قتان اسلمی سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامسلمان آدمی جب اپنی فراخی کی حالت میں صدقہ دیتاہے تواس کی خوشبومشک ۔۔۔۔
محفوظ کریں