/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قعقاع رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب نہیں بیان کیاگیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ جعفرنے ان کا تذکرہ اور لوگوں سے علیحدہ کرکے لکھاہےممکن ہے کہ یہ بھی انھیں میں سے ہوں اورانھوں نے اپنی سندکے ساتھ ابن عینیہ سے انھوں نے زہران سے انھوں نے کثیربن عباس سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کرکے بیان کیاہے کہ وہ کہتےت ۔۔۔۔
محفوظ کریں