ہفتہ , 15 شوّال 1447 ہجری
/ Saturday, 04 April,2026

سیّدنا قعقاع ابن ابی حدرداسلمی رضی اللہ عنہ

ابن  ابی حدرداسلمی۔اوربعض لوگ ان کو قعقاع بن عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی کہتےہیں۔عبداللہ بن سعیدبن ابی سعیدمقیری نے اپنے والد سے انھوں نے قعقاع بن ابی حدرداسلمی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجفاکشی اورمحنت کی عادت ڈالوجوتی پہنواوربرہنہ پا بھی چلوان کا تذکرہ تینو ۔۔۔۔
محفوظ کریں