/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قعقاع ابن  معبد رضی اللہ عنہ

   بن زرادہ بن عدس بن زید بن عبداللہ بن دار م تمیمی دارمی۔قبیلۂ تمیم کے سرداروں میں سے تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں تمیم کے وفد کے ساتھ یہ اوراقرع بن حابس وغیرہ حاضر ہوئے۔حضرت ابوبکر نے(حضرت عمرسے)کہاکہ  تم میری محافظت کیاکرتے ہو یہاں تک کہ دونوں میں کچھ گفتگو بلندآواز سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں