/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قعقاع ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  تمیمی۔ان سے مروی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات میں حاضرتھا۔ یہ سیف کاقول ہے۔مقام قادسیہ وغیرہ میں اہل فارس کی لڑائی میں قعقاع سے بڑے کارنمایاں ہوئے بہت بڑے شجاع اوربڑے جفاکش تھے۔حضرت علی کے ساتھ جنگ جمل اوران کی دوسری لڑائیوں میں شریک رہےان کو حضرت علی نے طلحہ وزبیرسے گف ۔۔۔۔
محفوظ کریں