جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا قصی ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  ۔ان کا ذکرعلأ بن حضرمی کی کتاب میں ہے۔اوپران کا تذکرہ ہوچکاہے۔جعفرنے ان کا نام قصی بن ابی عمروحمیری بیان کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسٰی نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں