منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قشیر ابواسرائیل رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابواسرائیل تھی۔یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے آفتاب میں کھڑےہونے۱؎ کی اورکلام نہ کرنے کی نذرکی تھی۔بغوی نے ان کا نام قشیربیان کیاہے اورانھوں نے اسی طرح کریب سے انھوں نے حضرت ابن عباس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ابواسرائیل یعنی قشیرنے یہ نذرکی تھی۔ ان کاتذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے مختصر ۔۔۔۔
محفوظ کریں