منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قاسم رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی۔معاویہ کے غلام تھے۔عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔ داؤدبن حصن نے عبدالرحمن بن ثابت سے انھوں نے قاسم غلام معاویہ سے روایت کی ہے انھوں نے غزوۂ احد میں ایک کافرپرحملہ کیااورکہاکہ لے میں غلام فارسی ہوں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تونے اپنے کوانصاری ۔۔۔۔
محفوظ کریں