منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قاسم ابن ربیع رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی بن عبدشمس کنیت ان کی ابوالعاص تھی رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم  کے داماد حضرت زینب کے شوہرتھےان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ لقیط کہتےہیں بعض قاسم نے زبیر بن بکارنے محمد بن ضحاک سے انھوں نےاپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ابوالعاص بن ربیع کا نام قاسم تھا۔زبیرنے کہاہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں