منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قتادہ لیثی رضی اللہ عنہ

۔کنیت ان کی ابوعمیر ہے۔اوزاعی نے عبداللہ بن عمیر لیثی سے انھوں نےاپنے والد سےانھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم  فرض نماز میں ہر تکبیر کے بعدہاتھ اٹھاتےتھےابن شاہین نے کہاہے کہ عبداللہ بن عبیدبن عمیرکے داداقتادہ لیثی تھے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ۔۔۔۔
محفوظ کریں