منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قتادہ رضی اللہ عنہ

  یزید کے والد ہیں۔حمادبن زید نے ایوب سے انھوں نے ابوقلابہ سے انھوں نے ابوہلال مزنی سے روایت کی ہے کہ یزیدبن قتادہ نے بیان کیاکہ میرے والد رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حنین میں شریک تھے جب ان کی وفات ہوئی تومیں ان کے ترکہ کا مالک ہواان کے ترکہ میں صرف ایک باغ تھااس کے بعد میری بہن اسلام ۔۔۔۔
محفوظ کریں