/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قطن ابن  حارثہ رضی اللہ عنہ

  ۔کلبی۔علیمی۔بنی علیم بن ہبل بن عبداللہ بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زید لات بن رفیدہ بن  ثور بن کلب بن دبرہ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےاورآپ سے اپنے لیے اوراپنی قوم کے لیے دعاکی درخواست کی تھی تاکہ پانی برسے یہ ایک بہت بڑی حدیث ہے جس کے الفاظ بہت نادرہیں اس کو ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں