/ Monday, 20 May,2024

 سیّدنا قتان ابن  دارم رضی اللہ عنہ

   بن افلت بن ناشب بن ہدم بن عوذ بن غالب بن قطیعہ بن عبس عبسی قبیلۂ عبس کے ان نو آدمیوں میں سے ہیں جو رسول خداصلی اللہ علیہ  کے حضورحاضرہوئے تھےاوراسلام لائےتھے۔یہ کلبی اوردارقطنی اورامیرابونصرکابیان ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں