منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قاطع ابن سارق رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابوصفرہ تھی۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی کنیت ابوصفرہ رکھی تھی۔ان کی حدیث محمدبن عبدالرحمن بن یزید بن مہلب بن ابی صفرہ نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میرے والد نے اپنے آباؤاجداد سے روایت کی ہے کہ ابوصفرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئےاوروہ اس وقت سبزرنگ کالباس پہنے ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں