منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قضاعی ابن  عامرو رضی اللہ عنہ

  یلی۔جعفرنے کہاہے کہ ان کا ذکرایک حدیث میں ہےجو ان کے صحابی ہونے پردلالت کرتی ہے۔اوزاعی نے ابن سراقہ سے روایت کی ہے کہ خالدبن ولیدنے اہل دمشق کویہ تحریرلکھ دی تھی کہ میں نے ان لوگوں کی جان اورمال اورعبادت خانوں کوامان دیااوراس تحریرکے آخرمیں یہ عبارت تھی گواہ شدابوعبیدہ بن جراح و شرحبیل بن جس ۔۔۔۔
محفوظ کریں