بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

 سیّدنا قازب ابن اسود بن مسعود رضی اللہ عنہ

   بن معتب بن مالک بن کعب بن عمروبن سعد بن عوف بن ثقیف ثقفی عروہ بن مسعود کے بھتیجے ہیں ابوعمرنے ان کا نسب اس طرح بیان کیاہے قارب بن عبداللہ بن اسود بن مسعود۔اورابن مندہ نے ان کو صرف قارب تمیمی لکھاہےاوران سبنے ان سے یہ حدیث روایت کی ہے کہ حضرت نے فرمایااللہ رحم کرے(احرام سے باہرہوتےوقت)سر ۔۔۔۔
محفوظ کریں