ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیظیٰ ابن  قیس رضی اللہ عنہ

   بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ بن خزرج بن عمرو۔عمروکانام منبیعت؟ بن مالک بن اوس ہے۔اوسی انصاری ہیں۔ان کی والدہ لبنیٰ بنت رافع بن عدی بن زید بن جشم بن حارثہ تھیں۔بقول واقدی یہ اوران کے تین بیٹےعقبہ اورعبداللہ اورعبدالرحمن احد میں شریک تھے اورتینوں جسرابوعبیدہ میں شہیدہوئے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں