جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا قرہ ابن  دعموص رضی اللہ عنہ

   بن ربیعہ بن عوف بن معاویہ بن قریع بن حارث بن نمیرنمیری۔بنی نمیربن عامر بن صعصہ سے ہیں ۔بصری ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی قوم کی ایک جماعت کے ہمراہ جن میں قیس بن عاصم وغیرہ تھے حاضرہوئےتھےجریربن حازم کہتےتھے میں ایوب کی مجلس میں ایک اعرابی کودیکھاکہ صوف کا لباس پہنے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں