جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا قرہ ابن حصین رضی اللہ عنہ

ابن  حصین بن فضالہ بن حارث بن زہیربن جذیمہ بن رواحہ بن ربیعہ بن مازن بن حارث بن قطیعہ بن عبس ابن نعیض عبسی۔یہ قبیلہ عبس کے ان نوآدمیوں میں ہیں جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے اوراسلام لائےتھے اورقیس بن زہیرعیسیٰ جوجنگ واحس اورغبرأ کے لڑنے والے تھے فضالہ کہ چچااورقرہ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں