جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  سیّدنا قرہ ابن  ہبیرہ رضی اللہ عنہ

   بن عامر بن سلمتہ الخیربن قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ قشیری۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےیہ وفد کے سرداروں میں سے تھے۔عبدالرحمن بن یزیدبن جابرنے ابوسعید سے جوساحل کے رہنے والے ایک شیخ تھےانھوں نے قرہ بن ہبیرہ سے روایت کی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں