جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدنا قطبہ ابن  عبد رضی اللہ عنہ

  بن عمروبن مسعود بن کعب بن عبدالاشہل بن حارثہ بن دیناربن نجار۔انصاری خزرجی ثم من بنی دینار۔غزوہ بیرمعونہ میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں