/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قطبہ ابن  عامر رضی اللہ عنہ

  بن حدیدہ بن عمروبن سواد بن غنم بن کعب سلمہ انصاری خزرجی سلمی۔کنیت ان کی ابوزید ہے بیعت عقبہ اولی و ثانیہ میں شریک تھے اس میں کسی کااختلاف نہیں ہے بدراوراحد میں اورخندق میں اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے فتح مکہ کے دن بنی سلمہ کا جھنڈاانھیں کے ہاتھ میں تھا۔غزوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں