/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قطبہ ابن  مالک رضی اللہ عنہ

  ۔ثعلی۔اوربعض لوگ ثعلبی کہتے ہیں اورصحیح بھی ثعلبی ہے۔قبیلہ ٔبنی ثعلبہ بن سعد بن ذبیان سے ہیں اوربعض لوگ ان کا ذبیانی کہتے ہیں اہل کوفہ سے ہیں۔زیادبن علاقہ کے چچاہیں۔اورابن عقدہ نے کہاہے کہ صحیح یہ ہے کہ قبیلہ بن ثعل سے ہیں مگراورلوگ اس سے مخالفت کرتے ہیں۔ ہمیں  ابراہیم وغیرہ نے اپنی سند ۔۔۔۔
محفوظ کریں