/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قطبہ ابن  قتادہ رضی اللہ عنہ

   سدوسی۔اوربعض لوگ ان کو قطبہ بن جریرسدوسی کہتے ہیں۔بنی ثعلبہ بن سدوس بن ذہل بن شیبان سے ہیں اورعمران بن جدیرنے ان کا نسب اس طرح بیان کیاہے قطبہ بن قتادہ بن جریر۔ یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے ۔یہی ہیں جن کوحالد بن ولید نے ۱۲ھ؁ ہجری میں بصرہ پر اپنی جگہ حاکم مقررکیاتھااورخودسوادکی طرف ۔۔۔۔
محفوظ کریں