/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قطبہ ابن  قتادہ رضی اللہ عنہ

  ۔عذری۔غزوۂ موتہ میں مسلمانوں کے لشکرکے داہنی جانب کے سردارتھے۔ہمیں ابوجعفر نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے روایت کرکے خبردی کہ قطبہ بن قتادہ عذری جوغزوہ ٔموتہ مسلمانوں کے میمنہ کے سردارتھےجب انھوں نے مالک بن رافلہ پر جو مستعربہ کاسردارتھاحملہ کیااوراس کو قتل کیاتویہ& ۔۔۔۔
محفوظ کریں