اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا قیوم ابویحییٰ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابویحییٰ ہے۔ازدی ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد یمن کے ساتھ حاضر ہوئےتھےاوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبدالقیوم رکھاہےہم حرف عین میں ان کا تذکرہ لکھ چکے ہیں ۔ان کی حدیث عبدالجبار بن یحییٰ بن فضل بن یحییٰ بن قیوم سے مروی ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں