اخنس بن شریق بن عمرو بن وہب ثقفی کے غلام تھے جو بنی زہرہ بن کلابکے غلام تھے۔ ثابت مہارین میں سے تھے پھر مصر چلے گئے تھے۔ انکی کوئی روایت معلوم نہیں۔ یہ عبدان کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔