جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثابت ابن اثلہ انصاری (رضی اللہ عنہ)

     اوسی۔ خیبر میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شہید ہوئے انکا تذکرہ عبدان نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں