بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن دینار۔ ابراہیم بن جنید نے کہا ہے کہ یہ ثابت بیٹیہیں عازب کے بھائی ہیں براء بن عازب کے اور والد ہیں عدی ابن ثابت کے۔ ان کا تذکرہ ابو عبداللہ بن ماجہ نے اپنی سنن میں نماز کے بیان میں کیا ہے۔ انھوں نے محمد بن یحیی سے انھوں نے ہثیم بن جمیل سے انھوں نے ابن مبارک سے انھوں نے ابن مبارک سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں