بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت ابن خنسا بن عمرو (رضی اللہ عنہ)

     بن مالک بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار انصاری خزرجی نجاری۔ صرف واقدی کے قول کے موافق یہ جنگ بدر میں شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اور ابو موسی نے لکھا ہے۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ حافظ ابو عبداللہ بن مندہ نے ثابت بن خالد بن نعمان بن خنسا کا ذکر لکھا ہے جو بنی تیم اللہ سے تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں