جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

  ابن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناہ بن عدی بن عمر بنی مالک بن نجار بن اوس سے ہیں بدر میں شریک تھے ابن مندہنے نجار بن اوس (کی اولاد سے انھیں) لکھا ہے اور اپنی سن سے ابن اسحاق ے ان لوگوں کے نام ہیں جو مالک بن نجار بن اوس کی اولاد سے جنگ بدر میں شریک تھے ثابت بن منذر بن حرام کا نام روایت کی اہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں