بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

  ابن مسعود۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ صفوان بن محرز کہتے تھے میرے پروس میں ایک شخص اصہاب نبی ﷺ سے رستے تھے میں خیال کرتا ہوں کہ ان کا نام ثابت بن مسعود تھا میں نے ان سے بہتر پروسی نہیں دیکھا وہ پورا حال ان کا بیان کرتے تھے یہ قول ابو عمر کا تھا اور ابو موسی نے ان کا تذکرہ ابن مندہ ر استدراک کرنیکے ۔۔۔۔
محفوظ کریں