بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن معبد۔ انھوںنے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے نبی ﷺ سے ایک عورت کی بابت سوال کیا جس کے حسن نے اسے فریفتہ کر لی تھا اس حدیچ کو عبید اللہ بن عمرو نے بواسطہ ایک شخص کے جو قبیلہ کلبس ے ہیں ثابت ابن معبد سے روایت کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح وہ ہے جو علی بن معبد وغیرہ نے عبید اللہ بن عمرو س ۔۔۔۔
محفوظ کریں