بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن نعمان بن امیہ بن امرء القیس۔ کنیت ان کی ابو حبہ بدری ہے۔ فتح مصر میں شریک تھے اس کو ابن مندہ نے ابو سعید ابن یونس سے نقل کیا ہے ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض راویوں نے ذکر کیا ہے کہ کنیت ان کی ابو حبہ بدری ہے اور ابو سعید بن یونس سے روایت کی ہے ہ یہ فتح مصر میں شریک تھے۔ اور زہری نے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں