بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن نعمانبن زید بن عامربن سواد بن ظفر۔ انصاری ہیں ظفری ہیں صحابہ میں ان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ یہ ابو عمر کا قول ہیاور ابو موسی نے ابن مندہ پر استدراک کرنے کی غرض سے ان کا ذکر لکھا ہے اور کہا ہے کہ ثابت بن نعمان۔ عبدان نے اور شاہین نے ان کا تذکرہ لکھاہے اور ابن شاہین نے کہا ہے ثابت بن نعمان ۔۔۔۔
محفوظ کریں