جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن رفاعہ انصاری۔ ان کا ذکر اس حدیث میں ہے جو قتادہ نے مرسلا روایت کی ہے کہ ثابت بن رفاعہ کے چچا جو انصار میں سے ایک شخص تھے نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے اور ثابت اس زمانے میں یتیم تھے اور انھیں کی تربیت میں تھے انھوںنے عرض کیا کہ یارسول اللہ ثابت یتیم ہے اور میری تربیت میں ہے مجھے اس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں