ابن صہیب بن کرز بن عبد مناہ بن عمرو بن غیان بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ انصاری خزرجی ساعدی۔ احد میں شریک تھے طبری نے ان کو ذکر کیا ہے۔ ابو عمر اور ابو موسینے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔