جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن صامت انصاری۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ عبادہ بن صامت کے بھائی ہیں۔ ان کی حدیث اسماعیل بن ابی اویس نے ابراہیم بن اسماعیل بن ابی حبیبہ سے انھوںنے عبدالرحمن بن ثابت بن صامت سے انھوںنے اپنے والد سے انھوںنے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو بنی عبد الاشہل کی مس ۔۔۔۔
محفوظ کریں