بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن ودیعہ بن جذام۔ بنی امیہ بن زید بن مالک میں سے ہیں عمرو بن عوف کی اولاد سے ہیں انصاری ہیں اوسی ہیں۔ کنیت ان کی ابو سد ہے۔ ان کے والد منافقین میں سے تھے ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ یہ بیان ابن مندہ کا ہے انھوں نے مہمد ابن سعد کاتب واقدی ے اس کو نقل کیا ہے اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ ( ۔۔۔۔
محفوظ کریں