بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

  ابن یزید انصاری۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ میں ان کو وہی ثابت سمجھتا ہوں جن کا ذکر اس سے پہلے ہوچکا ہے جن کے پیر کے لئے نبی ﷺنے دعا فرمائی تھی اور وہ اچھا ہگیا تھا اور انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ان سے شعبی نے اور عامر بن سعد نے ان کی حدیث کوفیوں کے متعلق روایت کی ہے۔ اور ابو نعیم نے اپنی سند سے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں