جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثبت (رضی اللہ عنہ)

    ابن زید بن مالک بن عبد کعب بن عبدالاشہل۔ انصاری اوسی اشہلی۔ سعد بن زید کے بھائی ہیں جو جنگ بدر میں شریک تھے۔ کنیت ان کی ابو زید ہے۔ عباس بن محمد دوری نے یحیی بن معین سے رویت کی ہے انھوںنے کہا ہے کہ ابو زید یہ وہی ہیں جنھوںنے رسول خدا ﷺ کے زمانے میں قرآن جمع کیا تھا۔ ان کا نام ثابت بن ز ۔۔۔۔
محفوظ کریں