جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)

    ابن زین ودیعہ۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن یزید بن ودعہ۔ ان کا ذکر ثابت بن ودیعہ اور ثابت بن یزید کے بیان میں آئے گا۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے ثابت بن ودیعہ کے بیان میں کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں