جمعہ , 19 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 June,2026

(سیدنا) ثبت (رضی اللہ عنہ)

    ابن مر بن سنان بن ثعلبہ بن عبید بن ثعلبہ بن ثابت عبید بن ابجر۔ رسول خدا ﷺ کے زمانے میں کم سن تھے ان کے اخیافی بھائی سمرہ بن جندب ہیں۔ یہ عدوی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں