منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو عبدالرحمن انصاری ہے۔ ان سے ان کے بیٹے عبدالرحمن نے روایت کی ہے ان کا شمار اہل مصر میں ہے یزید ابن ابی حبیب نے عبدالرحمن بن ثعلبہ انصاری سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ عمرو بن عمرہ بن حبیب بن عبد شمس جو عبالرحمن بن سمرہ کے بھائی تھے نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے اور انھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں