بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  بہرانی۔ ان کا تذکرہ عبدان بن محمد نے کیا ہے۔ وہ علی بن اشکاب سے وہ ابو ذر سے وہ موسی بن عین جزری سے وہ عبدالکریم ابن فرات سے وہ ثعلبہ بہرانی سے راوی ہیں کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمای اعنقریب دنیا سے علم اٹھا لیا جائے گا یہاں تک کہ لوگ علم کے کسیجز پر قادر نہ ہوں گے صحابہ نے عرض کیا کہ ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں