منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  بن سہیل۔ کنیت ان کی ابو امامہ حارثی یہ اپنی کنیت ہی سے مشہور ہیں ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ ایاس بن ثعلبہ کہتے ہیں اور بعض لوگ ثعلبہ بن عبداللہ کہتے ہیں اور بعض لوگ ثعلبہ بن ایاس کہتے ہیں مگر پہلا نام زیادہ مشہور ہے ان کا ذکر ایاس میں ہوچکا ہے اور انشاء اللہ کنیت کے باب میں ان کا ذکر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں